Posts

Showing posts from May, 2017

بلڈی سویلین کریک فوجی

#فضول_باتیں #بلڈی_سویلین اور #کریک_فوجی بہت عرصہ بیت گیا پطرس بخاری پر کسی لکھاری کا ایک جملہ پڑھا تھا "پطرس خداوں میں صرف مسلمانوں کے خدا کے اور بتون میں صرف آپنے بت کے قائل تھے" اس وقت میں نہ جانتا تھا کہ یہ تبصرہ دراصل پاکستانی قوم کی غالب اکثریت پر صادق آتا ہے اس تحریر کو سمجھنے کے واسطے آپکو اپنی آپنی زات کے اس بت جس کےہم سب مجھ سمیت پجاری ہیں اور جس کو ہم سب آنا کتے ہیں کو توڑ کر پڑھنا ہو گا ورنہ اس کو سمجھنا ممکن نہیں۔ بہت ضرورت تھی کہ ایک ایسا تجزیہ کیا جاے جس میں لوگوں کے کردار کی بجائے ان عوامل کو زیر بحث لایا جائے جو ان کے اچھے یا برے کردار کا سبب بنتے ہیں یہ تجزیہ نجانے کتنے دنوں تک چلے آپکے تبصرات سے نہ یہ کہ میں بھی کچھ سیکھ سکوں گا بلکہ اور پڑھنے والے بھی مستفید ہوں گے اس لیجے تبصرہ فرماتے رہیں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ تجزیہ سول اور فوجی تقسیم کے موضوعات جیسے حق ھکمرانی ، کرپشن وغیرہ پر ہوگا امید ہے پہلی قسط سوموار تک لکھ لوں گا کچھ انتہائی اہم مصروفیات درمیان میں حائل ہیں #طیب_اطہر
ضول_باتیں #بلڈی_سویلین اور #کریک_فوجی بہت عرصہ بیت گیا پطرس بخاری پر کسی لکھاری کا ایک جملہ پڑھا تھا "پطرس خداوں میں صرف مسلمانوں کے خدا کے اور بتون میں صرف آپنے بت کے قائل تھے" اس وقت میں نہ جانتا تھا کہ یہ تبصرہ دراصل پاکستانی قوم کی غالب اکثریت پر صادق آتا ہے اس تحریر کو سمجھنے کے واسطے آپکو اپنی آپنی زات کے اس بت جس کےہم سب مجھ سمیت پجاری ہیں اور جس کو ہم سب آنا کتے ہیں کو توڑ کر پڑھنا ہو گا ورنہ اس کو سمجھنا ممکن نہیں۔ بہت ضرورت تھی کہ ایک ایسا تجزیہ کیا جاے جس میں لوگوں کے کردار کی بجائے ان عوامل کو زیر بحث لایا جائے جو ان کے اچھے یا برے کردار کا سبب بنتے ہیں یہ تجزیہ نجانے کتنے دنوں تک چلے آپکے تبصرات سے نہ یہ کہ میں بھی کچھ سیکھ سکوں گا بلکہ اور پڑھنے والے بھی مستفید ہوں گے اس لیجے تبصرہ فرماتے رہیں جیسا کہ نام سے ظاہر ہے یہ تجزیہ سول اور فوجی تقسیم کے موضوعات جیسے حق ھکمرانی ، کرپشن وغیرہ پر ہوگا امید ہے پہلی قسط سوموار تک لکھ لوں گا کچھ انتہائی اہم مصروفیات درمیان میں حائل ہیں #طیب_اطہر